
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
February 24, 2025 at 05:20 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اللّٰه کے ہاں دل کے خلوص
سچے موتیوں کے بھاؤ بکتے ہیں
اللّٰه کے ہاں پاکیزہ جذبے ہمیشہ قبول کرلیے جاتے ہیں آپ بے شمار محبتیں کریں لیکن اللّٰه سے زیادہ محبوب کسی کونہ رکھیں۔ اللّٰه آپکو سب کا محبوب بنادےگا
جب کبھی تنہا محسوس کرو تو اپنے رب کو پکار لینا
تمہارا رب وہ ہے جو کالی رات میں کالے پہاڑ پر کالی چیونٹی کی بھی چاپ سے واقف ہے
❤️
1