
ازدواجی زندگی سوشل میڈیا
February 24, 2025 at 07:32 AM
*ہمسفر وہ ہو جب مشکلیں ٹوٹ پڑیں آزمائشیں سخت ہوں تو ہاتھ پکڑلے اور کہے۔*
*لا تحزن ان الله معنا"*❤️🌸
*غم ناکرو اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ ہمسفر وہ ہو جب کبھی آنکھوں میں آنسو چلے آئیں تو آنسو پونچھ کے کہیں۔*
*" ان مع العسر يسرا"*🌸❤️
*بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔*
_°_____________🍂✨✍🏻
❤️
5