اہل دل کی دل آویز باتیں 📙
اہل دل کی دل آویز باتیں 📙
February 18, 2025 at 04:38 PM
ایک بیوی کا اپنے خاوند کو خط : جب میں مر جاؤں تو میری قبر پہ ضرور آنا، اور جب آؤ تو شام کے اندھیرے میں آنا اور آتے ہوئے سفید گلاب لے کر آنا ـ پھر قبر پر ہاتھ پھیرنا اور  میری کہی وہ سب باتیں دھرانا جو کبھی تمہارے مسکرانے کی وجہ بنی تھی ۔تم سے ہوئی ساری باتیں دھرانا اور ان ناموں سے مخاطب کرنا جن سے تم کیا کرتے تھے اور میں چاہتی ہوں تم ہر اس شام میرے پاس آؤ جس شام مجھے سپردخاک کیا گیا ہو ۔ اور میں چاہتی ہوں کہ تمہیں ہمیشہ میری موت کا دن یاد رہے اور اس دن تم ساری دنیا کے کام چھوڑ کر میرے پاس آؤ  اور پھر بتاؤ مجھے کہ تم نے کس کس شخص میں میرا عکس تلاشنے کی کوشش کی ( لیکن ان میں مجھے تلاش نہ کرسکے) اور بتاؤ ہر وہ راز جو سینے میں دفن کر رکھیں ہوں اور میں چاہتی ہوں کہ میری محبت کا یہ صلہ دیا جائے ۔ والسلام
❤️ 💔 4

Comments