زندگی
زندگی
February 15, 2025 at 02:22 AM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️* *🗓️ 16 شعبان 1446ھ* *🗓️ 15 فروری 2025ء* *🌄 بروز ہفتہ Saturday* *نبی ﷺ نے فرمایا نماز اس طرح پڑھو جس طرح تم نے مجھے پڑھتے دیکھا۔* *📗صحیح بخاری 631* *اے ایمان والو ! اللہ کی اطاعت کرو، اور رسول کی اطاعت کرو، اور اپنے اعمال کو برباد نہ کرو۔* *📗سورۃ محمد آیت نمبر 33*
❤️ 6

Comments