
زندگی
222 subscribers
About زندگی
*بنا کتابوں کے جو سبق سیکھاۓ اسے زندگی کہتے ہیں*🥀 https://whatsapp.com/channel/0029VaduwAk1SWstYyhQEs3V
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اس وقت ہم وحشی گرمی سے گزر کر حبشی گرمی کی طرف گامزن ہیں 🙂


لوگ کہتے ہیں سنگت کا اثر ہوتا ہے لیکن کانٹوں کو تو آج تک مہکنے کا سلیقہ نا آیا....🌹


*💞 `ایمان کا لیول ایک سا نہیں رہتا۔`🖤 💞* *کبھی ہر لمحہ میں اس سے باتیں کرتی ہوں تو کبھی دنیا میں الجھ جاتی ہوں.* *انسان ہوں نا!* *تقریبًا ہر انسان ایسے ہی مراحل سے گزرتا ہے۔* *کوئی بہت آگے ہوتا ہے اور کوئی درمیان میں اور کوئی شروع کے مدارج میں۔* `بس نسبت قائم رہنی چاہیے۔` *اللّٰه کے راستے پہ بھاگ نہ سکیں تو چل لیں۔* *چل نہ سکیں تو خود کو گھسیٹ لیں مگر راستہ نہ بدلیں۔🌼*


✨*تہجّد*✨ تہجد وہ آخری مرہم ہے جس کے بعد نہ کوئی زخم ستاتا ہے اور نہ کوئی غم رلاتا ہے✨ 💫نیند قربان کر کے جب روتی ہوئی آنکھیں "اللّٰہ" کو مناتی ہیں ناں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اور تعبیریں "کن" میں بدل جاتی ہیں✨ *اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز تہجد ادا کر لیجئے*


جانتے ہو اللہ کے خاص بندے کون ہوتے ہیں؟ وہ جو راتوں کو جاگ کر رب سے اپنے دل کا حال کہتے ہیں، جو بے سکونی میں بھی سکون صرف سجدے میں ڈھونڈتے ہیں، جنہیں دنیا ٹھکرا دے، لیکن ان کا یقین اللہ کی رحمت سے نہیں ہلتا۔ وہ جو تنہائیوں میں بھی تنہا نہیں ہوتے، کیونکہ ان کا رب ان کے ساتھ ہوتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو آزمائشوں میں ٹوٹتے نہیں، بلکہ رب کے قریب ہوتے چلے جاتے ہیں۔ ان کی زبان پر شکایت نہیں، صرف شکر ہوتا ہے۔ یہ اللہ کے وہ بندے ہیں جنہیں دنیا نہیں، صرف رب کی رضا عزیز ہوتی ہے۔۔۔ نمازِ تہجد ادا کر لیں✨


نفرت کرنے سے انرجی ضائع ہوتی ہے🙂 فرض کریں اگلا بندہ مر گیا ہے😁

مجھ سے سنبھل نہیں رہی تھیں، اداسیاں میری حضورﷺ آپﷺ کا ذکر کر لیا، دل مقامِ قرار پہ آ کے ٹھہر گیا! `صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ`🤍♥️


یا الہی گرمی محشر سے جب بھڑکیں بدن۔۔۔ دامن محبوب کی ٹھنڈی ہوا کا ساتھ ہو۔۔۔۔ صلی الله علیہ و آلہ وسلم🌹
