زندگی
زندگی
February 16, 2025 at 05:48 AM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️* *🗓️ 17 شعبان 1446ھ* *🗓️ 16 فروری 2025ء* *🌄 بروز اتوار Sunday* *🌹خرچ کرنے کی بہترین جگہ !* *`رسول اللہﷺ نے فرمایا`*:’’ایک دینار وہ ہے جسے تو نے اللہ کی راہ میں خرچ کیا،ایک دینار جو تو نے گردن آزاد کرنے میں خرچ کیا ایک دینار وہ ہے جسے تو نے کسی مسکین پر خرچ کیا اور ایک دینار وہ ہے جسے تو نے اپنے اہل و عیال پر خرچ کیا،ان میں سے سب سے زیادہ باعث اجر وہ ہے جو تو نے اپنے اہل وعیال پر خرچ کیا۔‘‘ *📗صحیح مسلم 2311*
❤️ 5

Comments