زندگی
February 16, 2025 at 06:06 AM
کچھ ایسے کنویں ضرور کھودیں جن کا پانی آپ نے نہیں پینا ۔۔۔
کچھ ایسے درخت لگائیں جن کی چھاؤں میں آپ نے نہیں بیٹھنا ۔۔۔
لوگوں کے لیے ایسی آسانیاں پیدا کریں جو آپ کے مرنے کے بعد آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن جائیں۔
❤️
6