زندگی
زندگی
February 17, 2025 at 04:52 AM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️* *🗓️ 18 شعبان 1446ھ* *🗓️ 17 فروری 2025ء* *🌄 بروز پیر Monday* *🌹مال کی کمی سے حساب میں آسانی* *`حضرت محمود بن لبید ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا`* :’’ دو چیزیں ہیں جنہیں انسان ناپسند کرتا ہے ، انسان موت کو ناپسند کرتا ہے ، حالانکہ موت مومنوں کے لیے فتنے سے بہتر ہے ، اور وہ قلت مال (مال کی کمی) کو ناپسند کرتا ہے جبکہ قلت مال کا حساب کم ہے *📗مشکوة المصابیح حدیث نمبر 5251* مال کے بارے میں دو طرح کے سوال ہوں گے پہلا حلال طریقہ سے کمایا یا حرام اور دوسرا کہاں خرچ کیا
❤️ 3

Comments