زندگی
February 18, 2025 at 02:50 AM
ھدایت کی روشنی ایسی روشنی ھے جب اللہ سبحان و تعالی کے فضل سے یہ ھمارے دلوں میں پھوٹتی ہے
تو سب سے پہلے ہمارے اپنے وجود کو منور کرتی ہے ۔
پھر اس چراغ سے گھپ اندھیرے میں سارا ماحول روشن ھو جاتا ھے
❤️
6