
Son Of Pakistan
February 21, 2025 at 11:11 AM
20فروری 2025
بنوں: بریگیڈ کمانڈر بنوں بریگیڈیئر نوید احمد نے نو تعینات اسسٹنٹ کمشنر بنوں، جناب اللہ نواز سے ملاقات کی اور انہیں باضابطہ طور پر خوش آمدید کہا۔ ملاقات کے دوران بریگیڈ کمانڈر نے اسسٹنٹ کمشنر کو ان کے نئے عہدے کی اہمیت اور ذمہ داریوں کو مقامی تناظر میں گہرائی سے سمجھنے کی تلقین کی۔ انہوں نے موثر قیادت، عوامی خدمت اور انتظامی معاملات میں مستعدی کو اپنانے پر زور دیا۔ بریگیڈ کمانڈر نے بنوں کے پیچیدہ اور متنوع حالات میں بہترین کارکردگی کے لیے اداروں کے باہمی تعاون کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
#بنوں
#coas #ourmartyrsourheroes
#pakarmytheheroes #pakarmydefenders
#pakarmyzindabad #pakarmy_ourpride
#pakarmyzindabadpaendabad #pakarmyheroes۔