
Son Of Pakistan
599 subscribers
About Son Of Pakistan
Son of Pakistan
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پاک فوج کی جانب سے کلاٹو، آواران میں قبائلی جرگے کا انعقاد — علاقہ مکینوں کی بھرپور شرکت، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کرائی گئی۔ مقامی آبادی نے افواجِ پاکستان کے اس مؤثر اقدام کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ایسے جرگوں کے تسلسل کا مطالبہ کیا۔

*بھارت کی جانب سے کسی گھٹیا حرکت کا خدشہ،فیلڈ مارشل نے اہم ہدایت کردی* بارڈر کے کسی بھی حصہ سے مداخلت ہوئی تو فوج "جی ایچ کیو" کی اجازت کا انتظار کیے بغیر منہ توڑ جواب دے،آرمی چیف پاکستان جنگ نہیں چاہتا مگر اپنے دفاع سے بھی غافل نہیں،جنرل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری)، سربراہِ پاک فوج کا قوم کے نام دوٹوک پیغام: ہم، محافظینِ وطن، ارضِ مقدس کی خودمختاری اور جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لیے ہر دم تیار ہیں اور کسی قیمت پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

ریاست کے خلاف لاپتہ افراد کے نام پر بلیک میلنگ کا کھیل اب اپنے انجام کو پہنچ چکا‼️ دو سال کی مسلسل اور انتھک محنت کے بعد انسداد دہشت گردی ایکٹ 2025 میں اہم ترامیم کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔ اس قانون کی منظوری کے بعد اب فتنہ الہندوستان کا ہر ایجنٹ کو قانون کی گرفت میں ہوگا۔ ریاست نے شدت پسندی اور انتشار کے خلاف ایک مضبوط اور حتمی قدم اٹھا لیا ہے۔ پوری قوم ریاست کے اس جرات مندانہ فیصلے کے ساتھ ہے 🇵🇰

جو بھی افواجِ پاکستان کا دشمن ہے اے میری قوم وہ پاکستان نظریہ پاکستان قوم پاکستان اور امت مسلمہ اور خصوصاً جہاد کا دشمن ہے۔ عالمی جہا! د کا مرکز GHQ راولپنڈی ہے اور جنرلز عالمی جہاد کے امیر ہیں۔ اپنے مرکز سے اگر اگر دور نکل جاؤ گے، خاک ہو جائے گے، افسانوں میں ڈھل جاؤ گے! مرکز جہاد و دفاع GHQ Rawalpindi ہے! اپنے مرکز سے جڑو! پوری امت مسلمہ کا جہا!دی مرکز GHQ راولپنڈی اور روحانی مرکز مدینہ منورہ بندگی کا مرکز مکہ مکرمہ ہے لڑائی کا مرکز ہند و فلسطین (پرانا شام) ہے! *آخری معرکے کی تیاری رکھیں* 🥷💫🇵🇰⚔️✊❤ اسلام کے محافظ💫 تحریک نظریہ پاکستان 🇵🇰 🇧🇩 🇵🇸

دوسرے ملک کی فضا میں جانا وہاں جاکر ریڈار سے بچنا ائیر ڈیفنس سسٹم سے بچنا دشمن ملک کی فضائیہ سے بچنا اور ٹارگٹ کو درست طریقے سے نشانہ بنانا اسکو پاک فضائیہ کہتے ہیں تحریک نظریہ پاکستان 🇧🇩🇵🇰🇵🇸⚔️

بی وائی سی ، بھارت کا جھوٹا بیانیہ، بلوچستان کے نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش۔ بلوچستان میں سرگرم بھارتی پراکسی تنظیم "بی وائی سی" سوشل میڈیا پر جھوٹے اور من گھڑت بیانیے کے ذریعے عوام خصوصاً نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ گروہ ریاست مخالف دہشتگردوں کو "لاپتہ افراد" کا نام دے کر ایک ایسا جعلی بیانیہ تراشتا ہے جس کا مقصد صرف اور صرف پاکستان سے نفرت، بدگمانی، اور بدامنی کو فروغ دینا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ نام نہاد "مسنگ پرسنز" درحقیقت وہ عناصر ہیں جو ریاست، عوام اور امن کے دشمن ہیں، اور جنہوں نے بندوق، بارود اور خون کے راستے کو چُنا۔ ان کے حمایتی سوشل میڈیا پر بیٹھ کر معصوم چہروں کے پیچھے چھپے دہشتگرد چہروں کو چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن بلوچ نوجوان اب جاگ چکے ہیں۔ وہ جان چکے ہیں کہ یہ بیانیہ آزادی کا نہیں، بلکہ بھارت کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔ پاکستان زندہ باد۔ بلوچستان پائندہ باد! پاکستان کا بلوچستان۔ بلوچستان کا پاکستان۔ تحریر: شیرباز بلوچ۔ #Balochistan #InfoWarExposed #NoToFakeNarratives #ProxyLies #PakistanZindabad #SayNoToBYC

سو باتوں کی ایک بات فوج ہے… تو ریاست ہے فوج ہے… تو ہم ہیں فوج ہے… تو سکون ہے ہماری آزادی، ہماری خودمختاری، اور ہمارا سکون سب کچھ پاک فوج کی قربانیوں اور تیاریوں سے جڑا ہے آنے والا وقت سیاسی بیانیوں کا نہیں، حقیقی جنگوں کا ہے۔ ایسے وقت میں قوم کا فرض ہے کہ اپنے محافظوں کے ہاتھ مضبوط کرے۔ پاکستان کو چاہیے کہ اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرے، تاکہ ہماری افواج ہر محاذ پر مکمل تیاری کے ساتھ کھڑی ہوں زمین، فضا، سمندر اور سائبر کے میدان میں، یہ وقت صرف باتوں کا نہیں، فیصلوں اور تیاریوں کا ہے۔ دفاع مضبوط ہو گا، تو پاکستان مضبوط ہو گا، پاکستان ہمیشہ زندہ باد افواج پاکستان ہمیشہ پائندہ باد *پاک ڈیفینڈرز پاکستان گلگت بلتستان*🇵🇰