
Son Of Pakistan
February 22, 2025 at 01:48 AM
کور کمانڈر بلوچستان کا دورہ گوادر
کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ کیا
ائیرپورٹ سیکورٹی فورسز ، پاک فوج کے جوانوں اور آفسران سے ملاقات کی
کور کمانڈر نے گوادر کے علاقے آ کڑہ کا بھی دورا کیا جہاں انھوں نے اپنا سب سے زیادہ وقت ننھے نونہال طلبہ کے ساتھ گزارا -
#gawadar #gawadarbalochistan #balochistan #balochistanpakistan #balochistanrejectsterrorism #mahrangforeignagent
#coas #ourmartyrsourheroes
#pakarmytheheroes #pakarmydefenders
#pakarmyzindabad #pakarmy_ourpride
#pakarmyzindabadpaendabad #pakarmyheroes