Son Of Pakistan
February 22, 2025 at 01:33 PM
سیالکوٹ گیریژن میں ISPR انٹرنشپ پروگرام 2025 کے اختتام پر تقریبِ تقسیمِ اسناد کا انعقاد
یہ انٹرن شپ پروگرام طلباء کے لیے ایک ناقابلِ فراموش تجربہ ثابت ہوا، جس نے انہیں جدید میڈیا کی اہمیت اور قومی سلامتی کے معاملات پر ایک نئی بصیرت فراہم کی۔