Son Of Pakistan
Son Of Pakistan
February 22, 2025 at 01:38 PM
لوئر کرم میں شد/ت پسند/وں کے خلا/ف جاری آپر/یشن میں مزید 17 مشتبہ اور مطلو/ب ملزمان کو گر/فتار کر لیا گیا ۔ آپر/یشن میں گر/فتار ہونے والوں کی تعداد 65 ہو گئی۔ مطلو/ب ملز/مان سے بھاری ہتھیا/ر اور لوٹا گیا مزید سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت

Comments