Son Of Pakistan
Son Of Pakistan
February 22, 2025 at 05:21 PM
خیبرپختونخوا کے مختلف جامعات کے طلباء و طالبات کا پشاور میں سپیشل سروس گروپ کے پیرا ٹرینگ سکول کا دورہ آمد پر طلباء و طالبات کو پیراٹروپرز کو دی جانی والی ٹرینگ اور انکے زیر استعمال سامان کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی گی۔ سپیشل سروس گروپ کے ماہر انسٹرکٹرز نے پیرا جمپ اور سکائی فری فال کی تربیت کے متعلق بریفنگ دی ۔ طلباء و طالبات نے زیر استعمال سامان میں خصوصی دلچسپی لی اور خود بھی ٹاور سے جمپ لگانے کا تجربہ حاصل کیا۔ طلباء و طالبات نے پیرا ٹریننگ سکول کے دورے کو مفید قرار دیا اور پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ "پاک فوج اور سپیشل سروس گروپ کی ٹریننگ کو دیکھ کر ہمارا بھی سر فخر سے بلند ہوا اور ہمارے دلوں میں حب الوطنی کا جذبہ اور ولولہ پیدا ہوا کہ ملکی دفاع میں اپنا کردار ادا کریں" سٹوڈنٹ "آج پتہ چلا کہ کس طرح پاک فوج جان پر کھیل کر ملک کا دفاع کرتی ہے" سٹوڈنٹ "آج ہم نے ہوابازوں کے زیرِ استعمال سامان اور ٹرینگ کا خود عملی مظاہرہ کیا" سٹوڈنٹ "وطن کے بیٹوں کی لگن و جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔ Long Live SSG, Long Live Pak Army , Pakistan Zindabad" #peshawar #خیبرپختونخواہ #ssg #ssgzindabad #ssgcommandos

Comments