
Son Of Pakistan
February 22, 2025 at 05:46 PM
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ سرٹیفیکیشن تقریب ملتان–
کور کمانڈر ملتان نے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔
طلباء اور اساتذہ نے پاک فوج کی جانب سے نوجوانوں کے لیے فراہم کردہ اس شاندار موقع پر شکریہ ادا کیا اور اسے ایک ایسا اقدام قرار دیا جو تعلیمی اور عملی دنیا کے درمیان موجود خلا کو پُر کرنے میں سنگِ میل ثابت ہوگا۔
#ملتان #ispr #ispr_pakistan_pak_army_defenders #coas #ourmartyrsourheroes
#pakarmytheheroes #pakarmydefenders
#pakarmyzindabad #pakarmy_ourpride
#pakarmyzindabadpaendabad #pakarmyheroes
#viralreelsfb #reelsfb #shortsvideos #reel
#fbreelsviral #fb