
Son Of Pakistan
February 27, 2025 at 01:41 AM
عجیب بات ہے کہ دہ/شتگر/د غفار لانگو کی بیٹی ماہرنگ لانگو بلوچ عوام کو نسلوں کی قربانی کا درس دیتی ہے جبکہ خود سرکاری کوٹے پر تعلیم حاصل کر کے سرکاری نوکری کر رہی ہے اور ٹھیک ٹھاک تنخواہ لے رہی ہے۔
میڈیا پر بیٹھے بی ایل اے نامی دہ/شتگر/د ف/تنہ کے حامیوں نے آج تک ماہرنگ سے یہ سوال کیوں نہیں کیا کہ اس نے ماہل اور شاری کی طرح قربانی کا راستہ کیوں نہیں چنا اور اس ریاست سے جسے وہ "ریاست ہی نہیں سمجھتی"، تنخواہ اور مراعات کیوں لے رہی ہے؟
یہ تو زیادتی ہے کہ قربانی کے بھاشن آپ دیں اور قربان آپ پنجابیوں کو کریں، یہ صرف پنجابیوں نہیں بلکہ ان بلوچوں کے ساتھ بھی دھوکا ہے جن کے ہاتھ سے بی ایل اے جیسی تنظیمیں کتابیں چھین کر حقوق اور خوشحالی کے نام پر بندوق تھما دیتی ہیں۔
لیکن بی ایل اے کا سافٹ امیج پیش کرنے والے صحافی نما گدھ جو مسنگ پرسنز کے غم میں ہلکان رہتے ہیں آج تک ماہرنگ لانگوو اور اسکے حواریوں سے پنجابیوں کے قتل عام پر سوال کیوں نہیں اٹھاتے؟
#balochistan #balochistanpakistan #balochistanrejectsterrorism #mahrangforeignagent
#coas #ourmartyrsourheroes
#pakarmytheheroes #pakarmydefenders
#pakarmyzindabad #pakarm