
Son Of Pakistan
February 27, 2025 at 01:53 AM
بی وائی سی: بلوچستان کو ایک مرتبہ پھر دہ/شتگر/دی کی جانب دھکیلتے ہوئے۔
ایک مرتبہ پھر بی وائی سی بلوچستان کو ماضی کی طرح دہ_شتگر_دی کی آگ میں گھیرنا چاہتی ہے۔ 23 فروری سے بی وائی سی نے کراچی اور بلوچستان بھر میں پروپیگنڈہ پر مبنی بلوچ نسل کُشی کے نام پر احتجاج کا آغاز کردیا ہے۔
کیا بی وائی سی اُنہی کی ع/سکری تن/ظیموں بی/ایل/اے، بی ایل ایف، یو بی اے کے پچھلے 2 دہائیوں پر بلوچ اور غیر بلوچ عوام پر ڈھائے گئے مظالم پر لب کُشائی کرنا چاہے گی؟
صرف 2024 اور 2025 کے آغاز میں ان ع/سکری تن/ظیموں نے 70 سے بھی زائد بلوچ اور غیر بلوچوں کی بلوچستان میں نسل کُشی کی ہے اور اسکے علاوہ پڑھے لکھے نوجوان، ڈاکٹرز، انجینئرز، اساتذہ، قبائلی اور سماجی رہنماء 2 دہائیوں سے اِن ظالموں کے نشا/نے پر ہیں۔
چند دن پہلے کی ہی بات ہے دہ/شتگر/دوں نے بارکھان میں 7 غیر بلوچوں کو بِلاوجہ بیدردی سے شہید اور دُکّی میں مزدوروں کی گاڑی کو آئی ئی ڈی ب/م سے اڑا کر شہید کردیا اور انسانی حقوق پر بنائی گئی نام نہاد تن/ظیم بی وائی سی نے اُف تک نہیں کیا۔
تاریخ پر اگر گہری نظر ڈالی جائے تو اصل بلوچ نسل کُشی بی وائی سی کی ع/سکری تن/ظیمیں کرتی آرہی ہیں مگر بی وائی سی حقیقت پر پردہ ڈالتے ہوئے ایک منظم سازش کے تحت بلوچستان میں ریاست کیخلاف انتشار پھیلا رہی ہے۔
23 سے 28 فروری تک بی وائی سی کے دوغالے احتجاج کا اصل مقصد دہشتگردوں کو ایک مرتبہ پھر صوبے بھر میں دہشتگردی کرنے کیلئے راہ دکھانا ہے کیونکہ جب بھی بی وائی سی صوبے میں سراپہ احتجاج ہوتی ہے عین اُن دنوں بلوچستان میں امن کو سبوتاژ کیا جاتا ہے۔
#balochistan #balochistanpakistan #balochistanrejectsterrorism #mahrangforeignagent
#coas #ourmartyrsourheroes
#pakarmytheheroes #pakarmydefenders
#pakarmyzindabad #pakarmy_ourpride
#pakarmyzindabadpaendabad #pakarmyheroes
#viralreelsfb #reelsfb
#shortsvideos #reel #fb