News Hub
February 3, 2025 at 06:01 PM
پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ سیف الاسلام کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر جھنڈ اشفاق رسول کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ تعینات کردیا گیا
سیکشن آفیسر محکمہ کوآپریٹو احمد علی رضا کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جھنڈ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ماہم مشتاق کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز کو اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور صدر احمد شیر کو اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں تعینات کردیا گیا
جنرل اسسٹنٹ ریونیو خانیوال قرت العین کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور صدر تعینات کردیا گیا