
News Hub
67 subscribers
About News Hub
Daily News Channel
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اھم اطلاع 🚨🚨🚨 پبجاب کے باسیوں کل جب صبح آپ کو اخبار ملیں گے تو انکے سات 60 صفحات اضافی ہونگے جو پبجاب حکومت نے آپکے پیسوں سے چھپوائے ہیں اور اب آپ کو چپکا بھی رہے ہیں آپ ان صفحات کو دیکھ کافی غصے میں آئینگے لیکن آپ نے ماحول نہیں خراب کرنا، ماحولیاتی سطح پہ اس کاغذ کو دیگرمشاغل کیلے کھل کر استعمال کریں اور یاد رکھیے ان جیسے حرکات سے نہ جانے کتنے غریب سیٹھوں کا چولہا جل رہا ہے

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد عبدالوہاب کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کیپٹن ریٹائرڈ علی بن طارق کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد تعینات کردیا گیا ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد ملک طارق محبوب کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت عمارہ شیرازی کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کردیا گیا ایس پی صدر فیصل آباد غلام عباس کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت ایس ہی انویسٹیگیشن ساہیوال محمد طاہر کو ایس پی صدر فیصل آباد تعینات کردیا گیا احمد طلحہ ولی کو ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی تعینات کردیا گیا عادل عامر کو ایس پی سیکورٹی ٹو لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا خرم شہزاد کو ایس پی سپیشل برانچ شیخوپورہ ریجن تعینات کردیا گیا فضل عباس کو ایس پی انویسٹیگیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا

یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا

اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس سبوتاژ کرنے کے لئے لیجنڈ ہوٹل کے گیٹ کو تالا لگا دیا گیا لیکن اپوزیشن کے رہنما تالا کھول کر ہوٹل میں داخل ہو گئے اور استقبالیہ پر اپنی محفل سجا لی عمر ایوب خان نے بلوچستان حکومت کو چیلینج دیا کہ ایک ہی دن ایک ہی مقام پرجلسے کا مقابلہ کر لو

آج چادر اور چار دیواری کی تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے۔ ہم آئین کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ہم آئندہ کا لائحہ عمل بھی دیں گے۔ آپ پاکستان کو ایسے نہیں چلا سکتے، نہ ہم ایسے چلانے دیں گے۔ مصطفی نواز کھوکھر کا قومی کانفرنس سے خطاب

*پنجاب بھر میں مرد و خواتین پولیس کانسٹیبل کا امتحان غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا.* *آئی جی پنجاب کی جانب سے باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا گیا.* *کانسٹیبل و لیڈی کانسٹیبل کے امتحان کے لیے نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا، مراسلہ.*

ٹک ٹاکر کو قوم پر مسلط کرنے کیلیے پاکستان اسکے تمام ادارے تباہ کردے گئے ہیں مصطفی نوازکھوکھر

ملک بھر میں سولر نیٹ میٹرنگ بجلی صارفین سے 18 فیصد سیلز ٹیکس وصول کرنے کا حکم

“ہارس کون تھا اور کیٹل کون” ؟ ۔۔ بوجھنے والے کو 50 کا ایزی لوڈ وہ بھی immediate