News Hub
February 4, 2025 at 05:10 AM
26 نومبر اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے مرنے والے 3 رینجرز کے جنازے پر آرمی چیف اور وزیراعظم لائیو کوریج کے ساتھ کندھا دینے پہنچ گئے تھے
مگر قلات میں مرنے والے 18 اہلکاروں کو کندھا دینے گئے نہ کوئی جنازے کی خبر چلی
جوانوں کے جنازے بھی سیاسی کر کے کہتے ہیں سیاست سے کوئی تعلق نہیں؟
👍
😢
2