
News Hub
February 4, 2025 at 03:59 PM
ریکوڈک سعودی عرب کو دے دیا اور بدلے میں سوا ارب ڈالر کا تیل، وہ بھی ڈیفرڈ پیمنٹ پر، یعنی ادائیگی ہمیں کرنی ہی ہے، صرف چند ماہ کیلئے مؤخر کردی گئی