
News Hub
February 4, 2025 at 04:08 PM
"مانا کہ ہماری جماعت کے پاس زیادہ لوگ نہیں ہیں لیکن ن لیگ کے پاس بھی عوامی سپورٹ کہاں ہے؟ ان کے پاس بس ایک "ماں" ہے۔ یہ جعلی فارم 47 والے ہمیں طعنے دیں گے؟" -
مفتاح اسماعیل