News Hub
News Hub
February 4, 2025 at 04:11 PM
اسد قیصر کی رہائش گاہ پر اپوزیشن رہنماؤں نے سر جوڑ لئے۔ اسد قیصر کی بنی گالہ رہائش گاہ پر مولانا فضل الرحمن، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، محمود خان اچکزئی موجود۔ پی ٹی آئی کے پی کے کے صدر جنید اکبر سمیت اپوزیشن کے متعدد رہنما اجلاس میں موجود ہیں

Comments