News Hub
February 4, 2025 at 04:12 PM
عسکری قیادت قوم کو درپیش چیلنجز سے مکمل طور پر آگاہ ہے، پاک فوج ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہے، کسی بھی مہم جوئی کا مکمل طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر