News Hub
News Hub
February 25, 2025 at 12:21 PM
پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد عبدالوہاب کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کیپٹن ریٹائرڈ علی بن طارق کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد تعینات کردیا گیا ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد ملک طارق محبوب کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت عمارہ شیرازی کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کردیا گیا ایس پی صدر فیصل آباد غلام عباس کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت ایس ہی انویسٹیگیشن ساہیوال محمد طاہر کو ایس پی صدر فیصل آباد تعینات کردیا گیا احمد طلحہ ولی کو ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی تعینات کردیا گیا عادل عامر کو ایس پی سیکورٹی ٹو لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا خرم شہزاد کو ایس پی سپیشل برانچ شیخوپورہ ریجن تعینات کردیا گیا فضل عباس کو ایس پی انویسٹیگیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا

Comments