
News Hub
February 26, 2025 at 12:36 PM
اھم اطلاع 🚨🚨🚨 پبجاب کے باسیوں کل جب صبح آپ کو اخبار ملیں گے تو انکے سات 60 صفحات اضافی ہونگے جو پبجاب حکومت نے آپکے پیسوں سے چھپوائے ہیں اور اب آپ کو چپکا بھی رہے ہیں
آپ ان صفحات کو دیکھ کافی غصے میں آئینگے لیکن آپ نے ماحول نہیں خراب کرنا، ماحولیاتی سطح پہ اس کاغذ کو دیگرمشاغل کیلے کھل کر استعمال کریں اور یاد رکھیے ان جیسے حرکات سے نہ جانے کتنے غریب سیٹھوں کا چولہا جل رہا ہے