News Hub
News Hub
February 27, 2025 at 08:36 AM
‏اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس سبوتاژ کرنے کے لئے لیجنڈ ہوٹل کے گیٹ کو تالا لگا دیا گیا لیکن اپوزیشن کے رہنما تالا کھول کر ہوٹل میں داخل ہو گئے اور استقبالیہ پر اپنی محفل سجا لی عمر ایوب خان نے بلوچستان حکومت کو چیلینج دیا کہ ایک ہی دن ایک ہی مقام پرجلسے کا مقابلہ کر لو

Comments