News Hub
News Hub
February 27, 2025 at 08:36 AM
‏آج چادر اور چار دیواری کی تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے۔ ہم آئین کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ہم آئندہ کا لائحہ عمل بھی دیں گے۔ آپ پاکستان کو ایسے نہیں چلا سکتے، نہ ہم ایسے چلانے دیں گے۔ مصطفی نواز کھوکھر کا قومی کانفرنس سے خطاب

Comments