┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
January 31, 2025 at 05:17 AM
چیزوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی وہ تو کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا ایک بار کھو جائیں تو نہ ان کو دیکھا جا سکتا ہے اور نہ کبھی دوبارہ مل سکتے ہیں اس لیے چیزوں سے زیادہ انسانوں کی قدر کریں😢
👍
❤️
🌝
👌
😢
21