
┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
1.1K subscribers
About ┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
*WhatsApp group link:* https://chat.whatsapp.com/D85EMifkXK33VkrEeeQOt0 *WhatsApp channel link:* https://whatsapp.com/channel/0029VaDCSOFD8SDsyIUq7a1h السلام علیکم آجکل ہم اپنا بہت سا وقت سوشل میڈیا پر گزار دیتے ہیں ہمارے ان پلیٹ فارم کا اصل مقصد یہ ہے کہ ہم روزانہ کوئ نہ کوئ اچھی بات ضرور پڑھ لیں۔ *ہمارا ہدف آپکو بہترین دینی، معاشرتی، ادبی، تاریخی، معلوماتی، علمی و اصلاحی اور اردو میں صحیح احادیث حوالہ کے ساتھ قرآنی آیت ترجمہ کے ساتھ کوٸ اچھا قول یا سبق آموز تحریریں پیش کرنا ہے جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقہ جاریہ ادا کرسکتا ہے۔* آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّہ بنیں اپنے دوست احباب کے ساتھ ثواب کی نیت سے لنک کو شٸیر کریں جب تک یہ پلیٹ فارم چلتے رہیں گے آپکو بھی ثواب ملتا رھے گا ان شاءاللّٰہ🤍
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں، پُر سکون زندگی گزارنے کیلئے اس کی بہت ضرورت پڑتی ہے کہتے ہیں جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنایا کرو زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں نہیں مل سکتیں چاہے ہم روئیں چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں کیونکہ وہ کسی دوسرے کیلئے ہوتی ہیں مگر اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ زندگی میں ہمارے لیے کچھ ہوتا ہی نہیں کچھ نہ کچھ ہمارے لیے بھی ہوتا ہے جو آپ کا نہیں وہ کوئی آپ کو دے نہیں سکتا اور جو آپ کے نصیب میں ہے وہ کوئی چھین نہیں سکتا اللہ کریم پر توکل رکھیں🤍

اگر اللہ تمہیں تمہاری کہانی لکھنے کا اختیار دیتا تب بھی تم اتنی بہترین نہ لکھ سکتے جتنی اللہ نے تمہاری لکھی ہے۔

ابھی وقت ہے اپنی زندگی اللہ پاک کی رضا کے لیے استعمال کرو وہ آپ کے مستقبل میں برکت ڈال دے گا🤍

ان ساری پریشانیوں کے پیچھے بہت سی حکمتیں اور مصلحتیں چھپی ہیں، اِس لیے پریشان ہونا چھوڑ دو، اللہ سے جُڑے رہو، اللہ سے مدد مانگتے رہو اور صبر سے اللہ کے فیصلوں کا انتظار کرو۔

ایک صحیح انسان کے ملنے سے آپ کی پوری زندگی سنور جاتی ہے۔

بعض اوقات خاموشی آپکی کمزوری نہیں طاقت ہوتی ہے ضروری نہیں آپ ہر ایک کی ہر بات کا جواب دیں کبھی کبھی بہت ضروری ہوتا ہے کہ آپ خاموشی اختیار کریں اور پھر لوگوں کے رویوں کا جائزہ لیں وہ کرتے کیا ہیں چاہتے کیا ہیں۔ بعض اوقات ہمارے الفاظ میں وہ تاثیر نہیں ہوتی جو سامنے والے کو اس کی غلطی کا احساس دلائے لیکن خاموشی میں ہوتی ہے خاموشی دُنیا کا سب سے بڑا اقرار، سب سے بڑی سزا ہے۔

اس دنیا میں بھٹکانے اور گرانے والے بہت ہیں مگر سنبھالنے اور سہارا دینے والا کوئی کوئی ہے۔

جب اپنی اہمیت خود بتانی پڑے تو سمجھ لو کہ اب تمہاری کوئی اہمیت نہیں رہی🙂

دل بھی اچھا رکھیں اور فطرت بھی دل اچھا ہوگا تو بہت سے رشتوں کو آپ جیت لیں گے اور فطرت اچھی ہوگی تو سینکڑوں دلوں کے فاتح ہونگے💛

سلف صالحین کہا کرتے تھے: آسمان سے اُترنے والی سب سے انمول چیز توفیق ہے اور زمین سے (آسمان کی جانب) چڑھنے والی سب سے انمول چیز اخلاص ہے۔ _(التحبير شرح التحرير: 62)_