┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
February 1, 2025 at 01:26 PM
اپنی زندگی کھبی بھی ان لوگوں کے ساتھ نہ ملائیں جو حرام سے لطف اندوز ہورہے ہیں چاہے وہ بظاہر زیادہ خوش اور کامیاب نظر آئے یقین کریں اس دنیا کی کوئی چیز آپ کے دین کے مقابل نہیں♥️
❤️ 👍 💯 😍 😢 26

Comments