┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
February 2, 2025 at 03:35 PM
انسان کو اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے کہ وہ اپنوں یا غیروں کی باتیں سن کر صدمے میں چلا جائے، جینا چھوڑ دے، روبوٹ بن جائے بلکہ اسے حالات کا مقابلہ کرنا چاہیے اسے ثابت کرنا چاہیے کہ وہ کمزور نہیں ہے وہ مضبوط ہے وہ سلفائیٹ ہے وہ خاص ہے اپنی سوچ اور اپنے اعمال دونوں میں خاص ہے وہ عام نہیں ہے۔
❤️ 👍 💯 😐 😢 15

Comments