┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
February 3, 2025 at 05:43 PM
‏جو شخص خود ہی غلط فہمیوں میں الجھ کر سوالات گھڑ لیتا ہے اور خود ہی ان کے جواب تراش لیتا ہے، وہ کبھی کسی رشتے کو مضبوطی سے قائم نہیں رکھ سکتا۔
❤️ 👍 💯 16

Comments