┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
February 7, 2025 at 04:22 PM
اگر آپ اپنے حالات سے خوش نہیں ہیں تو حالات بدلیں، جگہ بدلیں، سوچ بدلیں، عمل بدلیں آپ کوئی درخت تو نہیں ہیں جو اپنی جگہ سے ہل نہیں سکتے۔
❤️ 👍 💯 😩 26

Comments