┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
February 9, 2025 at 07:24 AM
صرف جگہیں ہی Safe Zone نہیں ہوا کرتیں کچھ لوگ بھی آپ کا Safe Zone ہوتے ہیں ان کے آس پاس آپ کو عجیب محسوس نہیں ہوتا، گھٹن محسوس نہیں ہوتی، کوئی بھی ڈر نہیں ہوتا، ان کے سامنے آپکو کچھ اور بننا نہیں پڑتا، آپ جو ہوتے ہیں جیسے ہوتے ہیں بس وہی رہتے ہیں✨💛
❤️ 👍 💯 😂 😌 🫠 20

Comments