
┐◈اصلاحیـاتــــ 🌙◈┌
February 9, 2025 at 03:57 PM
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس حال میں ہی نہیں ہوتے۔
❤️
👍
👏
💯
19