Digital Media Cell JUI Sukkur
Digital Media Cell JUI Sukkur
February 7, 2025 at 05:14 AM
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اھتمام دو روز تربیتی کنوینشن 20/21 فروری کو ہوگی۔ اس سلسلے میں جمعیت علماء اسلام تحصیل روھڑی کے سیکرٹری جنرل قاری عبد الغفار سومرو سیکریٹری جنرل جمعیت علماء اسلام تحصیل روھڑی ضلعی خازن کے معاون مولانا محمد خان شیخ تحصیل کے ناظم مالیات محترم عبدالرزاق برڑو نے کنوینشن کی دعوتی مھم کے سلسلے میں تحصیل روھڑی کے مختلف یونٹوں کا دورہ کیا دوروزہ تربیتی کنونشن کے دعوت نامے دیئے دیئے گئے منجانب ڈجیٹل میڈیا سیل ضلع سکھر #teamjuisukkur #teamjuirohri

Comments