
Digital Media Cell JUI Sukkur
566 subscribers
About Digital Media Cell JUI Sukkur
https://whatsapp.com/channel/0029VaCyhaRId7nN3oBFTH3R
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

دنيا جي مختلف ملڪن ۾ غيرت مند حڪمران ڪنھن حادثي کان پوء پنھنجي ضمير تي بوجھ نه کڻي سگھندا آهن ۽ استعيفائون ڏئي پنھنجي ضمير جو بوجھ جهڪو ڪندا آهن مولانا محمد صالح انڍڙ امير ضلع سکر #TeamJUISukkur

اسان وٽ سنڌ ۾حڪمرانن جو ٽولو ھرقسم جي تباھي ٿيڻ جي باوجود ڪارا چشما انڌن وانگر اکيون بند ڪري وڏي آب و تاب سان پروٽوڪول ۾گھمندا رھن ٿا مولانا محمد صالح انڍڙ امير ضلع سکر #TeamJUISukkur

لاقانونيت روزانه جي قتل و غارت گري حڪومتي رٽ ۽ قانون جي جي حڪمراني جو تصور به ختم ٿي وڃڻ کان بعد حڪومت آھي ڪھڙي مقصد جي لاءِ ؟؟ مولانا محمد صالح انڍڙ امير ضلع سکر #TeamJUISukkur

مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پشاور: قرآن و سنت کے منافی کوئی قانون نہیں بن سکتا، مولانا فضل الرحمان پشاور: عجیب اسلامی پاکستان ہے جہاں مشرف کے زمانے میں زنا بالرضاء کے لئے راستے کھل گئے، مولانافضل الرحمان پشاور: آج 18 سال سے کم عمر میں نکاح کے لئے مشکلات پیدا کر رہی ہے، مولانا پشاور: اسلامی نظریاتی کونسل اس قانون سازی کو مسترد کر چکی ہے، مولانا پشاور: یسے اقدامات کو مسترد کرتے ہیں اور عملی طور پر میدان میں اترینگے، مولانا فضل الرحمان پشاور: اب ایک موضوع پر جلسے نہیں ہونگے تحریک آگے بڑھائیں گے، مولانا فضل الرحمان پشاور: اسلام دنیاکے ساتھ چلنے والا دین ہے تصادم والا دین نہیں، پشاور: غیر مسلم دنیاں ہمیں اسلام کی تشریح کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان پشاور: نائن الیون کے بعد اب ایک نئے صف میں ھم داخل ہو چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان پشاور: چین کی قیادت میں ایشیاء نیا ٹائیگر بنتا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان پشاور: ہندوستان و پاکستان کے حکمرانوں کی حماقت کی وجہ سے خطے میں مشکلات ہیں ، مولانا پشاور: پیپلز پارٹی کا احتجاج اس بات پر تھا کہ ہمارا ریکارڈ کیوں توڑا گیا ، مولانا فضل الرحمان پشاور: عدالتی سطح پر تحقیقات ہونی چاہیئے 40 ارب میں سے 20 ارب روپے ریکور کئےگئے،مولانا فضل الرحمان پشاور:شادی کےلئے عمر نہیں بلوغت شرط ہے،مولانا فضل الرحمان پشاور: قرآن و سنت کی روشنی میں جب لڑکا اور لڑکی بالغ ہو جائے تو شادی کی جائے، مولانا فضل الرحمان پشاور:پاکستان و افغانستان کے درمیان تعلقات ناگزیر ہے، مولانا پشاور: پہلے پاکستان کے علماء کا فتوی تھا اب تو افغانستان کے علماء نے بھی مسلح گرہوں کو پاکستان میں نہ لڑنے کا کہا، مولانا پشاور: پیپلز پارٹی سیکولر چہرہ واضح کرنا چاہتے ہیں، اقتدار کے بچاؤکے لئے ایسا کر رہی ہے، مولانا فضل الرحمان پشاور: زنا کے لئے راستے کھولے جا رہے ہیں اور نکاح کو مشکل کیوں؟ مولانا پشاور: جب تک کے پی میں ہماری حکومت نہ ہو کرپشن ختم نہیں ہوسکتی،مولانا پشاور: ہماری کردار کشی کی گئی مگر ہمارے خلاف ایک ایف آئی آر تک درج نہ کرسکیں،مولانا فضل الرحمان پشاور: یہ طے ہے کہ شادی کے لئے بلوغ ہونا ضروری، مولانا پشاور:وہ پاکستان جواسلام کےنام پربناتھا،اس کی اسلامی شناخت کو ختم کیاجارہا ہے،مولانا فضل الرحمن پشاور:اسلامی قوانین میں کبھی ایف ٹی پی اورکبھی ائی ایم ایف کو جواز بنایاجاتاہے، مولانافضل الرحمان پشاور: ملک میں مسلحہ گروہ بھی سر اٹھارہاہے، مولانا فضل الرحمان پشاور:آئینی ضمانت کےباوجود آئین پامال ہورہاہے، مولانا فضل الرحمان پشاور:18سال سے کم عمر کےبچوں کونکاح سےمنع کیاجارہاہے، مولانا فضل الرحمان پشاور:اس حالت میں ہم عوام سے رجوع کررہےہیں،مختلف صوبوں میں جلسےہونگے، مولانا فضل الرحمان پشاور:29جون کو ہزارہ ڈویژن میں کانفرنس کرنےجارہےہیں، مولانا فضل الرحمان پشاور:ہماری تجویز ہے کہ یورپ کےبجائے ہم ایشاء کومضبوط کرے، مولانا فضل الرحمان پشاور:مودی کی حماقت نےبھی ہمیں واپس جنگ کی طرف دھکیل دیا، مولانا فضل الرحمن پشاور:ہندوستان کے عوام کوبھی سوچھنا چاہیے،کہ مودی کس طرف جارہےہیں، مولانا پشاور:ہمیں آج بھی فضائی دفاعی اداروں پر اعتمادہے، مولانا فضل الرحمان پشاور:صوبےمیں بھی کرپشن ہے، ہم نہیں کہہ رہے ان کے اپنے لوگ کہہ رہےہیں،مولانافضل الرحمان پشاور:سپیکر صوبائی اسمبلی کہتاہے،کہ یہ 40 نہیں 200 ارب تک بھی سکینڈل بن سکتاہے، مولانا فضل الرحمان پشاور:پاکستان اور افغانستان کےمابین تعلقات ایک دوسرے کیساتھ لازم وملزم ہے،مولانا میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

چوتھے روز بھی دعوتی مہم کا سلسلہ جاری۔۔۔ جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اھتمام دو روز تربیتی کنوینشن 20/21 فروری کو منعقد ہوگی بمقام جامعہ اسلامیہ معارف القرآن والحدیث چھاؤنی روڈ پنوعاقل جمعیت علماء اسلام ٹائون پنوعاقل کے امیر حضرت مولانا سیف اللہ سمائر صاحب سکریٹری جنرل محترم کرم الدین چنہ اپنے وفد کے ہمراہ کنوینشن کی دعوتی مھم کے سلسلے میں ٹائون پنوعاقل کے مختلف یونٹوں کا دورہ کیا دوروزہ تربیتی کنونشن کے دعوت نامے دیئے دیئے گئے، ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع سکھر #TeamJUISukkur

دعوت کا سلسلہ جاری جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اہتمام 2 روزہ تربیتی کنوینشن 20 21 فروری بروز جمعرات/ جمعہ، ہوگی، بمقام جامعہ اسلامیہ معارف القرآن والحدیث چھاؤنی روڈ پنوعاقل جمعیت علماء اسلام سٹی سکھر کے ناظم عمومی قاری لیاقت علی مغل صاحب دوسرے روز بھی اپنے وفد کے ہمراہ تمام یونٹوں میں دعوت نامے تقسیم کئے دو روزہ تربیتی کنوینشن کی دعوت دی انشاء اللہ تعالیٰ جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی صوبائی قیادت کی خصوصی شرکت ہوگی #TeamJUISukkur

احتجاج کرنا ہر کسی کا آئینی حق ہے بلا وجہ گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں مولانا عبدالغفور حیدری مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کی میڈیا سے گفتگو #juipakistan 🇵🇰

جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اہتمام 20 /21 فروری بمقام جامعہ معارف القرآن والحدیث پنوعاقل میں دو روزہ تربیتی کنوینشن منعقد کی گئی ہے جس میں شریک ہونے والے تمام معزز مہمان مقرر حضرات مختلف موضوعات پر مقالات پیش کریں گے ، حضرت مولانا محمد امیر خان متقی صاحب نائب امیر تحصیل روھڑی جمعیت علماء اسلام پاکستان کا 26 آئینی ترمیم میں 5 دفعات کا اندراج پہ مقالا پیش فرمائیں گے ، #TeamJUISukkur

تیسرے روز بھی دعوتی مہم کا سلسلہ جاری۔۔۔ جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اھتمام دو روز تربیتی کنوینشن 20/21 فروری کو منعقد ہوگی بمقام جامعہ اسلامیہ معارف القرآن والحدیث چھاؤنی روڈ پنوعاقل جمعیت علماء اسلام تحصیل روھڑی کے ناظم عمومی قاری عبد الغفار سومرو بھی اپنے وفد کے ہمراہ کنوینشن کی دعوتی مھم کے سلسلے میں تحصیل روھڑی کے مختلف یونٹوں کا دورہ کیا دوروزہ تربیتی کنونشن کے دعوت نامے دیئے دیئے گئے، ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع سکھر #TeamJUISukkur

دوسرے روز بھی دعوتی مہم کا سلسلہ جاری۔۔۔ جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اھتمام دو روز تربیتی کنوینشن 20/21 فروری کو منعقد ہوگی بمقام جامعہ اسلامیہ معارف القرآن والحدیث چھاؤنی روڈ پنوعاقل جمعیت علماء اسلام تحصیل روھڑی کے ناظم عمومی قاری عبد الغفار سومرو بھی اپنے وفد کے ہمراہ کنوینشن کی دعوتی مھم کے سلسلے میں تحصیل روھڑی کے مختلف یونٹوں کا دورہ کیا دوروزہ تربیتی کنونشن کے دعوت نامے دیئے دیئے گئے، ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع سکھر #TeamJUISukkur #TeamJUIRohri