
Digital Media Cell JUI Sukkur
February 8, 2025 at 04:24 AM
دوسرے روز بھی دعوتی مہم کا سلسلہ جاری۔۔۔
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اھتمام دو روز تربیتی کنوینشن 20/21 فروری کو منعقد ہوگی
بمقام جامعہ اسلامیہ معارف القرآن والحدیث چھاؤنی روڈ پنوعاقل
جمعیت علماء اسلام تحصیل روھڑی کے ناظم عمومی قاری عبد الغفار سومرو بھی اپنے وفد کے ہمراہ کنوینشن کی دعوتی مھم کے سلسلے میں تحصیل روھڑی کے مختلف یونٹوں کا دورہ کیا
دوروزہ تربیتی کنونشن کے دعوت نامے دیئے دیئے گئے،
ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع سکھر
#teamjuisukkur #teamjuirohri