
Digital Media Cell JUI Sukkur
February 8, 2025 at 11:06 AM
دعوت کا سلسلہ جاری
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اہتمام 2 روزہ تربیتی کنوینشن 20 21 فروری بروز جمعرات/ جمعہ، ہوگی،
بمقام جامعہ اسلامیہ معارف القرآن والحدیث چھاؤنی روڈ پنوعاقل
جمعیت علماء اسلام سٹی سکھر کے ناظم عمومی قاری لیاقت علی مغل صاحب دوسرے روز بھی اپنے وفد کے ہمراہ تمام یونٹوں میں دعوت نامے تقسیم کئے
دو روزہ تربیتی کنوینشن کی دعوت دی
انشاء اللہ تعالیٰ جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی صوبائی قیادت کی خصوصی شرکت ہوگی
#teamjuisukkur