
Digital Media Cell JUI Sukkur
February 10, 2025 at 04:54 AM
چوتھے روز بھی دعوتی مہم کا سلسلہ جاری۔۔۔
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اھتمام دو روز تربیتی کنوینشن 20/21 فروری کو منعقد ہوگی
بمقام جامعہ اسلامیہ معارف القرآن والحدیث چھاؤنی روڈ پنوعاقل
جمعیت علماء اسلام ٹائون پنوعاقل کے امیر حضرت مولانا سیف اللہ سمائر صاحب سکریٹری جنرل محترم کرم الدین چنہ اپنے وفد کے ہمراہ کنوینشن کی دعوتی مھم کے سلسلے میں ٹائون پنوعاقل کے مختلف یونٹوں کا دورہ کیا دوروزہ تربیتی کنونشن کے دعوت نامے دیئے دیئے گئے،
ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع سکھر
#teamjuisukkur