
Digital Media Cell JUI Sukkur
February 11, 2025 at 08:13 AM
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اہتمام 20 /21 فروری
بمقام جامعہ معارف القرآن والحدیث پنوعاقل میں دو روزہ تربیتی کنوینشن منعقد کی گئی ہے جس میں شریک ہونے والے تمام معزز مہمان مقرر حضرات مختلف موضوعات پر مقالات پیش کریں گے ،
حضرت مولانا محمد امیر خان متقی صاحب
نائب امیر تحصیل روھڑی
جمعیت علماء اسلام پاکستان کا 26 آئینی ترمیم میں 5 دفعات کا اندراج پہ مقالا پیش فرمائیں گے ،
#teamjuisukkur
❤️
1