Digital Media Cell JUI Sukkur
February 11, 2025 at 10:27 AM
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اہتمام 20 /21 فروری
بمقام جامعہ معارف القرآن والحدیث پنوعاقل میں دو روزہ تربیتی کنوینشن منعقد کی گئی ہے جس میں شریک ہونے والے تمام معزز مہمان مقرر حضرات مختلف موضوعات پر مقالات پیش کریں گے ،
حضرت مولانا غلام علی ڈیپر صاحب
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر سے وابستہ علماء اکرام کے کارنامے مقالا پیش فرمائیں گے ،
#teamjuisukkur