Digital Media Cell JUI Sukkur
Digital Media Cell JUI Sukkur
February 13, 2025 at 09:30 AM
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اہتمام 20 /21 فروری بمقام جامعہ معارف القرآن والحدیث پنوعاقل میں دو روزہ تربیتی کنوینشن منعقد کی گئی ہے جس میں شریک ہونے والے تمام معزز مہمان مقرر حضرات مختلف موضوعات پر مقالات پیش کریں گے ، حضرت مولانا اسداللہ بیو صاحب امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل صالح پٹ کارکن اور جماعت دینی کارکن کا اخلاص و اہمیت و ضرورت پہ مقالا پیش فرمائیں گے ، #teamjuisukkur
👍 1

Comments