Digital Media Cell JUI Sukkur
Digital Media Cell JUI Sukkur
February 14, 2025 at 04:38 AM
جب ملٹری کورٹ کو ہم سے نہیں منوایا گیا تو پھر ایکٹ کے ذریعے ان کو طاقتور بنانے کی کوشش گئی جہاں دو تہائی اکثریت کی ضرورت نہیں تھی عدالتوں کے حوالے سے جو چیزیں وہ ائین میں ہم سے نہ منوا سکیں تو وہ اب اپنی اکثریت کی بنیاد پر ایکٹ کے ذریعے وہ اقدامات کر رہے ہیں جو آئینی ترمیم کی روح کے منافی ہے یہی تو جمہوریت دشمنی ہے۔ ان کو پارلیمنٹ اور دو تہائی اکثریت کے فیصلوں کا احترام نہیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا سیمینار سے خطاب #teamjuisukkur
👍 1

Comments