Digital Media Cell JUI Sukkur
Digital Media Cell JUI Sukkur
February 14, 2025 at 12:30 PM
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اہتمام 20 /21 فروری بمقام جامعہ معارف القرآن والحدیث پنوعاقل میں دو روزہ تربیتی کنوینشن منعقد کی گئی ہے جس میں شریک ہونے والے تمام معزز مہمان مقرر حضرات مختلف موضوعات پر مقالات پیش کریں گے ، حضرت مولانا مفتی ذبیح اللہ جتوئی ناظم امور ضلع سکھر ضلعی جماعت کی رپورٹ پیش فرمائیں گے ، #teamjuisukkur
❤️ 👍 2

Comments