
Digital Media Cell JUI Sukkur
February 15, 2025 at 03:07 AM
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اہتمام 20 /21 فروری
بمقام جامعہ معارف القرآن والحدیث پنوعاقل میں دو روزہ تربیتی کنوینشن منعقد کی گئی ہے جس میں شریک ہونے والے تمام معزز مہمان مقرر حضرات مختلف موضوعات پر مقالات پیش کریں گے ،
مولانا مفتی فیصل محمود انڈھڑ
مدارس کے متعلق مولانا محمد قاسم نانوتوی کے آٹھ اصولوں کا معاشرے پر اثر مقالا پیش فرمائیں گے ،
#teamjuisukkur