Digital Media Cell JUI Sukkur
Digital Media Cell JUI Sukkur
February 15, 2025 at 04:43 AM
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اہتمام 20 /21 فروری بمقام جامعہ معارف القرآن والحدیث پنوعاقل میں دو روزہ تربیتی کنوینشن منعقد کی گئی ہے جس میں شریک ہونے والے تمام معزز مہمان مقرر حضرات مختلف موضوعات پر مقالات پیش کریں گے ، شیخ الحدیث حضرت مولانا سائیں میر محمد میرک صاحب اسلام کا سیاسی اور حکومتی نظام پر مقالا پیش فرمائیں گے ، #teamjuisukkur

Comments