Digital Media Cell JUI Sukkur
Digital Media Cell JUI Sukkur
February 16, 2025 at 08:25 AM
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے زیر اہتمام دو روزہ تربیتی کنونشن کی دعوت دینے کے حوالے سے قاری لیاقت علی مغل اور مولانا امان اللہ سکھروی کی سکھر پریس کلب سکھراور نیشنل پریس کلب سکھر،ARY نیوز اور Geo نیوز،KTN کاوش کوشش نیوزکے دفاتر میں حاضری،سکھر یونین آف جرنلسٹس کے صدر سلیم سھتو،محترم انس گھانگھرو،جیئو نیوز کے صحافی یاسر فاروقی،نیشنل پریس کلب کے جنرل سیکریٹری امداد پھلپھوٹو،محترم ساحل جوگی،سکھرپریس کلب کے منیجر اسلم دایو و دیگر سکھر پریس کلب و نیشنل پریس کلب کے صحافی احباب کو دعوت دی۔ شعبہ نشرو اشاعت جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر #teamjuisukkur
❤️ 1

Comments